فرید ایکسپریس کی سمہ سٹہ اسٹیشن پر شنٹنگ کے دوران ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی

A bogie derailed during shunting at Faridabad's Sama Sita station

سمہ سٹہ: فرید ایکسپریس کی سمہ سٹہ اسٹیشن پر شنٹنگ کے دوران ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی اپ اور ڈاون سائیڈ کیریلوے ٹریفک بلاک تفصیل کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی فرید ایکسپریس چار بج کر بیس منٹ پر سمہ سٹہ ریلوے اسٹیشن پر پہنچی تو تین کو چز کے ساتھ لگا کر شنٹینگ کر رہی تھی کہ مال گودام کے قریب شنٹنگ کے دوران اچانک ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی اطلاع ملتے ہی ریلوے املا موقع پر پہنچ گیا ریلیف ٹرین کے ذریعہ امدادی کام شروع کر دیا گیا آپ اینڈ ڈاون سائیڈ کی ریلوے ٹریفک مکمل طور پر بند ہو گئی تقریبا تین گھنٹے بعد گاڑی بحال کر دی گئی

مزید پڑھیں