Contact Us

کھجوریں اُتارتے ہوئے چالیس سالہ شخص گر کر جاں بحق

A 40-year-old man fell and died while picking dates

 احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار )کھجور کے  درخت سے کھجوریں  اُتارتے ہوئے چالیس سالہ شخص گر کر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق محلہ عباسیہ کا رہائشی محمدا سلم کھجور کے درخت پر چڑ ھ کر کھجور یں اُتاررہا تھا۔ کہ اس دوران پاؤں پھسلنے سے محمد اسلم درخت سے نیچے آگرا  ۔ جس سے وہ شدید زخمی ہونے کے بعد چل بسا۔ اُ س کی نمازجنازہ میں شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مزید پڑھیں