ایگزیکٹو انجینئر واپڈا شفیق الرحمان لاشاری کا چار ماہ کا تربیتی پروگرام مکمل
Advertisements
احمدپورشرقیہ واپس پہنچ کر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا سرکاری فرائض کی انجام دہی کا دوبارہ آغاز
ایگزیکٹو انجینئر واپڈا شفیق الرحمن لاشاری فیصل آباد میں چار ماہ کا تربیتی پروگرام مکمل کرکے واپس احمدپورشرقیہ پہنچ گئے اور اپنے سرکاری فرائض کی انجام دہی کا دوبارہ آغاز کر دیا اگلے روز انھوں نے اپنے دفتر میں واپڈا سرکل احمد پور شرقیہ کے ایس ڈی او صاحبان کے اجلاس کی صدارت کی اور واپڈا کی ریکوری کے حوالے سے انہیں ضروری ہدایات جاری کیں
Advertisements