پرنس بہاول خان عباسی نے عجائب گھر بہاولپور میں دوسری بین الاقوامی واٹر کلر نمائش کا افتتاح کیا
Advertisements
پرنس بہاول خان عباسی نے عجائب گھر بہاولپور میں دوسری بین الاقوامی واٹر کلر نمائش کا افتتاح کیا جس میں پاکستان بھر سے 186 آرٹسٹوں نے شرکت کی جبکہ 42 ممالک کے آرٹسٹوں کی پینٹنگ بھی اس نمائش میں شامل کی گئی ہیں-
پرنس بہاول خان عباسی نے اس موقع پر سر صادق آرٹ کلب کی جانب سے پاکستان بھر سے آنے والے آرٹسٹوں میں ایوارڈز تقسیم کیے
Advertisements
میوزیم پہنچنے پر پرنس بہاول عباس عباسی کا شاندار استقبال کیا گیا انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے تصاویر شیئر کرنے پر افسر تعلقات عامہ بہاولپور میوزیم کا شکریہ