پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی تاریخ ساز کامیابی
Advertisements
لندن: پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ تاریخ ساز کامیابی حاصل کرتے ہوئے 200 کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی۔
بلال لاشاری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم اس سے قبل 100 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے والی پہلی فلم کا اعزاز بھی حاصل کرچکی ہے۔
Advertisements
فلم اب تک پوری دنیا میں 9.05 ملین ڈالر کا بزنس کرچکی ہے جس کا پاکستانی روپے میں تخمینہ 200 کروڑ روپے سے زائد ہے۔