Advertisements

ڈپٹی کمشنر بہاول پور زاہد پرویز وڑائچ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Deputy Commissioner Bahawalpur Zahid Parvez Waraich took charge of his post
Advertisements

بہاول پور:   تڈپٹی کمشنر بہاول پور زاہد پرویز وڑائچ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کرسرکاری امور کی انجام دہی کا آغاز کر دیا ہے۔ قبل ازیں وہ ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ تعینات تھے۔