Advertisements

کمشنر راجہ جہانگیر انور سے احسان اللہ راحت کی قیادت میں ممبران ضلعی امن کمیٹی کی ملاقات

District Peace Committee meeting
Advertisements

بہاول پور:12/اگست( )کمشنر بہاول پور ڈویژن راجہ جہانگیر انور سے جنرل سیکرٹری انجمن حسینیہ معین الواعظین بہاول پور وممبر ڈویژنل/ضلعی امن کمیٹی احسان اللہ راحت کی قیادت میں ممبران ضلعی امن کمیٹی کے وفد نے ملاقات کی اور عاشورہ محرم الحرام کے موقع پربہترین انتظامات کرنے پر کمشنر بہاول پور ڈویژن راجہ جہانگیر انور کی کاوشوں کو سراہا۔ اس موقع پر ممبران ضلعی امن کمیٹی سید نسیم عباس بخاری، سید کامران علی گیلانی، مخدوم سید یاقوت عباس بخاری، ریاض حسین شاہ، مخدوم علی نقی ہاشمی، سید سبطین حسین بخاری، سید ریحان عباس بخاری اور رانا وقاص عباس موجود تھے۔