Advertisements

چنی گوٹھ کے نواحی علاقے چک کہل میں بھی زہریلی شراب پینے سے نوجوان ہلاک

A man died after drinking poisonous liquor
Advertisements

چنی گوٹھ (نامہ نگار) چنی گوٹھ کے نواحی علاقے میں بھی زہریلی شراب پینے سے ایک نوجوان ہلاک ، تفصیل کے مطابق تھانہ چنی گوٹھ کے علاقہ چک کہل میں زہریلی شراب پینے محمد نوید نامی نوجوان کی حالت غیر ہوگئی جس کو مقامی ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا اور ہلاک ہو گیا ۔ اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی احمد پور شرقیہ اور ایس ایچ او تھانہ چنی گوٹھ فیصل امین موقع پر پہنچ گئے اور واقع کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔