Advertisements

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس 5 جولائی کو طلب

raja pervaiz ashraf
Advertisements

اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس 5 جولائی کو طلب کرلیا گیا ہے۔

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کمیٹی کا شام تین بجے اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

Advertisements

اجلاس میں ملکی مجموعی قومی سلامتی کی صورتحال سمیت اہم امور زیر غور آئیں گے،عسکری حکام قومی سلامتی کے امور پر بریفنگ دیں گے۔