تھانہ نوشہرہ کے علاقہ اسماعیل پور میں پنتیس سالہ نوجوان مطیع اللہ قتل
Advertisements
احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) نامعلوم شخص نے خنجر کے وار کر کے نوجوان کو قتل کردیا ۔ پولیس نے لاش کا ہسپتال پہنچا کر کاروائی شرو ع کر دی ہے۔ تفصیل کے مطابق تھانہ نوشہر ہ کے علا قہ اسماعیل پور میں نامعلوم شخص نے خنجر کے وار کرکے پنتیس سالہ نوجوان مطیع اللہ کو قتل کردیا۔ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نوشہرہ جدید نے لاش کوہسپتال پہنچا کر کاروائی شروع کردی ہے۔