Advertisements

کراچی میں مقیم سینیئر ٹی وی آرٹسٹ ڈرامہ رائیٹر صحافی محمد علی نقوی انتقال کر گئے

Muhammad Ali Naqvi
Advertisements

احمد پور شرقیہ کے رہائشی پاکستان آرٹس کونسل اور کراچی پریس کلب کے ممبرتھے نماز جنازہ آج بروز جمعرات دن 1 بجے لیاقت آباد کالونی کراچی میں ادا کی جائے گی

 احمدپور شرقیہ (نامہ نگار)احمد پور شرقیہ کے رہائشی کراچی میں مقیم پاکستان آرٹس کونسل کراچی پریس کلب کے ممبر سینیئر ٹی وی آرٹسٹ ڈرامہ رائیٹر صحافی محمد علی نقوی مختصرعلالت کے بعد بقضائے الٰہی سےانتقال کر گئے -ان کی نماز جنازہ آج  بروز جمعرات دن 1 بجے لیاقت آباد کالونی کراچی میں ادا کی جائے گی 

Advertisements