Advertisements

ہیڈ راجکاں پولیس ہندو برادری کے اندھے قتل کا تین دن میں سراغ لگا نے میں کامیاب

SHO Inspector Aslam Dhudi
Advertisements

ایس ایچ او اسلم خان ڈھڈی اور ان کی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اندھے قتل کا سراغ لگا کر حیران کر دیا

ڈی پی او بہاولپور کی ایس ڈی پی او یزمان اور ایس ایچ او تھانہ ہیڈ راجکاں کے علاوہ پولیس کی خصوصی ٹیم کو شاباش

Advertisements


ہیڈراجکاں ( ملک اکبر ڈھاوا) تھانہ ہیڈ راجکاں کے علاقہ میں ہندو برادری کا بلائنڈ مرڈر ٹریس*   ایس ڈی پی او سرکل یزمان احمد علی بخاری کی سربراہی، ایس ایچ او تھانہ ہیڈ راجکاں انسپکٹر اسلم خان ڈھڈی کی زیر نگرانی سپیشل ٹیم نے صرف 3 دن میں اندھا قتل ٹریس کر لیا ۔۔   تھانہ ہیڈ راجکاں کے علاقہ میں ہندو برادری کا قتل ہو گیا تھا جسے ٹریس کرنا انتہائی مشکل تھا کیونکہ یہ ایک بلائنڈ مرڈر تھا ۔۔*   ڈی پی او بہاول پور نے بلائنڈ مرڈر ٹریس کرنے کیلئے ایس ڈی پی او یزمان کی سربراہی، ایس ایچ او ہیڈ راجکاں کی زیر نگرانی سپیشل ٹیم تشکیل دی ۔۔*   ایس ایچ او تھانہ ہیڈ راجکاں انسپکٹر اسلم خان ڈھڈی اور انکی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اندھا قتل صرف تین دن میں ٹریس کرکے حیران کر دیا ۔۔   ہیڈ راجکاں پولیس کی جانب سے بلائنڈ مرڈر تین یوم میں ٹریس کرنے پر ڈی پی او بہاول پور، ایس ڈی پی او سرکل یزمان کی پولیس کو شاباش سول سوسائٹی یزمان کا خراج تحسین