پیٹرول پمپ سے ڈیزل لے کر آنے والے نوجوان قومی شاہراہ کوٹ خلیفہ کے قریب ٹریلر کی زد میں جان بحق دوسرا شدید زخمی
Advertisements
چنی گوٹھ (نامہ نگار) پیٹرول پمپ سے ڈیزل لے کر آنے والے نوجوان قومی شاہراہ کوٹ خلیفہ کے قریب ٹریلر کی زد میں آ گئے ایک نوجوان موقع پر دم توڑ گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی حالت میں بی وی ایچ ہسپتال بہاولپور منتقل ۔ مرنے والے نوجوان کی شناخت بعمری 20 سالہ محمد افضل اور زخمی محمد اجمل بوہر کی نام سے ہوئی اچانک موت کی خبر سنتے ہیں اہل خانہ غم سے نڈھال۔