ایم سی بی بینک احمد پور شرقیہ کے چیف مینجر محمد عابد چوہدری کا شاہی والا تبادلہ
Advertisements
تین سال تک ایم سی بی بینک احمد پور شرقیہ میں خدمات سر انجام دیں گزشتہ روز مینیجر ایم سی بی بینک شاہی والا کا چارج سنبھال لیا
احمد پور شر قیہ (سٹاف رپورٹر) ایم سی بی بینک احمد پور شرقیہ کے چیف مینیجر محمد عابد چوہدری کا شاہی والا تبادلہ کر دیا گیا جہاں انہوں نے مینیجر کے طور پر اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں- محمد عابد چوہدری نے تین سال تک ایم سی بی بینک احمد پور شرقیہ میں بطور چیف منیجر اپنے فرائض منصبی احسن طریقے پر انجام دیئے -ان کا شمار ایم سی بی بینک کے فرش شناس،خوش اخلاق اور تجربہ کار افسران میں ہوتا ہے- ایم سی بی بینک کے مقامی سٹاف نے محمد عابد چوہدری کے تبادلے پر ان کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا بھی اہتمام کیا
Advertisements