Advertisements

چھت پر بارش کا پانی نکالتے ہوئے 24 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

24 years old Hassan Kamboh electrocuted to death at LaluwaliMori
للو والی موری کے مقام پر بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے 24 سالہ بدقسمت نوجوان حسن کمبوہ کی تصویر
Advertisements

حسن کمبوہ نامی 24 سالہ نوجوان دوکان کے اوپر سے گزرنے والی بجلی کی تاروں کے باعث ہوئی

اوچ شریف (کرائم رپورٹر) چھت پر بارش کا پانی نکالتے ہوئے 24 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق، تفصیلات کے مطابق اوچ شریف میں للو والی پل کے مقام پر دکان کی چھت پر پانی نکالتے ہوئے حسن کمبوہ نامی 24 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملا، نوجوان کی  موت  دوکان کے اوپر سے گزرنے والی بجلی کی تاروں کے باعث ہوئی 

Advertisements