موضع عباس عاربی میں پیف اسکول کی بوسیدہ چھت گرنے سےچار بچے زخمی
Advertisements
وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی بچوں کو فوری ہسپتال منتقل کردیا ۔
احمدپورشرقیہ(نامہ نگار)اسکول کے کمرے کی چھت گرنے سے چار بچے زخمی ہوگئے ۔تفصیل کے مطابق نواحی موضع عباس عاربی میں پیف اسکول کی بوسیدہ چھت گرنے سےچار بچے گیارہ سالہ انزہ ،تیرہ سالہ سمیرا،گیارہ سالہ اریبہ ،اور بارہ لڑکا اذان زخمی ہوگئے وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی بچوں کو فوری ہسپتال منتقل کردیا۔
Advertisements