ڈائریکٹر کالجز نے گورنمنٹ صادق عباس کالج میں ڈی ڈی او پاور کے لیے تین سینیئر پروفیسر حضرات کے نام بھجوا دیے
Advertisements
ڈائریکٹر کالجز نے ڈی ڈی او پاور کے لیے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز جنوبی پنجاب کو 26 جون کو اپنا مراسلہ بھجوایا
احمد پور شرقیہ( سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر ایجوکیشن کالجز بہاولپور ڈویژن نے گورنمنٹ صادق عباس پوسٹ گریجویٹ کالج ڈیرہ نواب صاحب میں ڈی ڈی او پاور میں توسیح کے لیے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز جنوبی پنجاب کو باقاعدہ مراسلہ ارسال کر دیا جو گزشتہ روز 26 جون کو بھجوایا گیا- ڈائریکٹر کالجز نے اس سلسلے میں گورنمنٹ صادق عباس پوسٹ گریجویٹ کالج کے تین سینیئر موسٹ پروفیسر حضرات کے پینل کے نام بھی ڈی پی آئی کالجز کو بھجوائے ہیں
Advertisements