Advertisements

ملک مظفر کریم ساجد سراج جلوانہ اسلم کانجو اور پی ٹی آئی بہاولپور کے رہنماؤں کی صوابی میں عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی دھرنے میں شرکت

PTI activists led by Tehsil President Malik Muzzafar Karim attend Swabi protest for the release of Imran Khan
عمران خان کی رہائی کے لیے صوابی میں دیے گئے احتجاجی دھرنے میں پی ٹی آئی تحصیل احمد پورشرقیہ کے صدر ملک مظفر کریم اور اور سٹی صدر ساجد سراج جلوانہ سابق سپیکر قومی سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے دائیں بائیں موجود ہیں
Advertisements

صوابی انٹرچینج پر احتجاجی دھرنے کی قیادت سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کی اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی -احتجا جی دھرنے میں عمران خان عمران خان کو رہا کرو کے نعرے لگائے گئے


 صوابی (پریس ریلیز ) پاکستان تحریک انصاف نے صوابی  انٹرچینج موٹروے پر بانی پی ٹی ائی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی دھرنا دیا جس میں تحریک انصاف تحصیل احمد پور شر قیہ کے کے صدر ملک مظفر کریم ایڈووکیٹ ،سٹی صدر ساجد سراج جلوانہ ایڈووکیٹ  نے  پی ٹی ائی بہاولپور کے رہنماؤں کے ساتھ شرکت کی احتجاجی دھرنے کی قیادت سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  نے کی- احتجاجی دھرنے میں بڑی تعداد میں  اوورسیز پاکستانی بھی شامل ہوئے – احتجاجی دھرنے میں عمران خان کی رہائی کے لیے نعرے لگائے گئے

Advertisements

صوابی انٹرچینج پر عمران خان کی رہائی کے لیے دیے گئے احتجاجی دھرنے میں تحریک انصاف تحصیل احمد پور شرقیہ کے صدر ملک مظفر کریم ایڈووکیٹ اور سٹی صدر ساجد سراج جلوانہ ایڈووکیٹ پی ٹی آئی کی خواتین کارکنوں کے ہمراہ موجود ہیں