Advertisements

رورل میڈیا نیٹ ورک پاکستان اور روزنامہ نوائے احمد پور شرقیہ کے اشتراک سے عالمی یوم آزادی صحافت کی راؤنڈ ٹیبل تین مئی بروز جمعتہ المبارک سہ پہر اڑھائی بجے پنجاب کالج میں ہوگی

RMNP-Daily Nawa-I-AhmedpurSharqia World Press Freedom Day Roundtable will be held on 3rd May in the premises of Punjab college AhmedpurEast
Advertisements

تقریب میں آر ایم این پی صادق پریس فریڈم کیش ایوارڈ کے علاوہ تین صحافیوں میں شیلڈذ بھی تقسیم کی جائیں گی صدر آر ایم این پی احسان احمد سحر کا اعلان

احمد پور شرقیہ:رورل میڈیا نیٹ ورک پاکستان اور روزنامہ نوائے احمد پور شرقیہ کے اشتراک سے پاکستان کے چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں میں کشیدہ ماحول میں کام کرنے والے صحافیوں کی سلامتی کے موضوع پر عالمی یوم آزادی صحافت کی راؤنڈ ٹیبل تین مئی بروز جمعتہ المبارک سہ پہر اڑھائی بجے پنجاب کالج احمد پورشرقیہ میں منعقد ہو گی جس میں ماہرین تعلیم،مین سٹریم سیاسی جماعتوں کے مقامی قائدین کے علاوہ مختلف پریس کلبز کے صحافی حضرات شرکت کریں گے- اس تقریب میں صادق پریس فریڈم کیش ایوارڈ کے علاوہ صحافیوں میں شیلڈذ بھی تقسیم کی جائیں گی

Advertisements