Advertisements

مخدوم زادہ سید احسن گیلانی اور مخدوم زادہ سید عثمان گیلانی کی ولی عہد پرنس بہاول خان عباسی سے ملاقات

Makhdoomzada Syed Ahsan Gillani led delegation meets Prince Bahawal Abbas Khan Abbasi
اوچشریف :مخدوم زادہ سید احسن گیلانی مخدوم زادہ سید عثمان گیلانی اور مخدوم زادہ سید مومن شمس گیلانی صادق گڑھ پیلس کے دفتر میں ولی عہد پرنس بہاول عباس خان عباسی سے ملاقات کر رہے ہیں
Advertisements

سابق چیئرمین بلدیہ اوچشریف مخدوم سید ظفر حسن گیلانی کے صاحبزادگان نے پرنس بہاول عباسی سے انتخابی دھاندلے اور علاقائی سیاسی صورتحال کے حوالے سے تفصیلا تبادلہ خیال کیا

اوچ شریف ,نامہ نگار مخدوم زادہ سید احسن گیلانی ، مخدوم زادہ سید عثمان گیلانی اور مخدوم زادہ سید مومن شمس گیلانی نے گزشتہ روز صادق گڑھ پیلس ڈیرہ نواب صاحب کے دفتر میں امیر آف بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی کے ولی عہد پرنس بہاول عباس خان عباسی سے ملاقات کی اور ان سے علاقائی سیاسی صورتحال ،انتخابی دھاندلے اور اس کے اثرات کے حوالے سے گفتگو کی- سابق چیئرمین بلدیہ مخدوم سید ظفر حسن گیلانی کے صاحبزادگان نے مستقبل کی سیاسی حکمت عملی کے حوالے سے بھی پرنس بہاول عباس عباسی سے تبادلہ خیال کیا

Advertisements