Advertisements

پرنس بہاول خان عباسی اور میاں گزین خان عباسی نے حقہ کا انتخابی نشان الاٹ کرا لیا 

Prince Bahawal Abbasi & Mian Gazain Abbasi get electoral symbols
Advertisements

 دونوں چچا زاد بھائیوں نے حقے کے انتخابی نشان کا چناؤ کیا , میاں گزین عباسی 2008 کے الیکشن میں حقہ کے انتخابی نشان پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے 

احمد پور شرقیہ : آزاد امیدوار قومی اسمبلی این اے 166پرنس بہاول عباس خان عباسی اور آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 249 احمد پور شرقیہ صاحبزادہ محمد گزین خان عباسی نے حقے کا انتخاب نشان الاٹ کرایا ہے- دونوں چچا زاد بھائیوں نے جو ایک پینل سے الیکشن لڑ رہے ہیں حقے  کے انتخابی نشان کا چناؤ کیا خیال ہے کہ ماضی میں صاحبزادہ محمد گزین عباسی 2008  کے عام انتخابات میں آزاد امیدوار کے طور پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔اس انتخابی معرکہ میں انکا انتخابی نشان”حقہ“تھا

Advertisements