Advertisements

آل پاکستان صادق گجر فٹ بال ٹورنامنٹ

football-tournament
Advertisements

چنی گوٹھ (نامہ نگار آل پاکستان صادق گجر فٹ بال ٹورنامنٹ جو کہ گورنمنٹ ہائی سکول چنی گوٹھ کے گراؤنڈ میں منعقد ہوا۔ کوارٹر فائنل میچ ینگ یونین فٹ بال کلب چنی گوٹھ اور اقبال شہید فٹبال کلب جمالدین والی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ جس میں ینگ یونین فٹ بال کلب چنی گوٹھ کی ٹیم نے پلنٹی کک پر پانچ تین سے برتری حاصل کی۔ جبکہ کھلاڑیوں محمد ہمدان، محمد تنویر، محمد عامر، محمد کاشف اور وقاص اسلم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور شائقین کی خوب داد وصول کی۔