Advertisements

میاں نواز شریف واحد لیڈر جو ملک کو مسائل سے نکال سکتے ہیں قاضی عدنان فرید

Nawaz Sharif could steer the country out of crisis
احمد پور شرقیہ سابق ایم پی اے اور مسلم لیگ ن کے رہنما قاضی عدنان فرید کا سیاسی اور سماجی کارکن مہر سعید احمد سعیدی کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو
Advertisements

قاضی عدنان فرید کی سیاسی سماجی کارکن مہر سعید احمد سعیدی کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ ,مہر سعید احمد سعیدی کا دوستوں سمیت قاضی عدنان فرید کی حمایت کا اعلان

احمد پور شرقیہ(نامہ نگار )سابق ایم پی اے قاضی عدنان فرید کی سیاسی سماجی کارکن مہر سعید احمد سعیدی کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے قاضی عدنان فرید کی سیاسی سماجی رہنما مہر سعید احمد سعیدی کی رہائش گاہ پر قاضی عدنان فرید کی کارنر میٹنگ مہر سعید احمد سعیدی اور  مہر نذیر احمد حاجی سردار حاجی خلیل گورائیہ حاجی حنیف کھوکھر لالا محمد اسلم قریشی ندیم قریشی مہر لطیف مہر شفیق مہر آصف مہر اعجاز سید نادر شاہ بخاری اسلم بلوچ مہر وحید عابد قریشی مہر شاھد ملک فیصل جاوید ملک عامر  حاجی عبد الحمید خان مہر زین سراج  کاشف خان  سید عمران شاہ صاحب سیف خان نتکانی سید شکیل شاہ  رئیس سعید احمد سعیدی جاوید کانجو   حاجی زاھد سنی سردار  اسلم پرویز کثیر تعداد نے میٹنگ میں شرکت کی اس موقع پر مہر سعید احمد سعیدی نے دوستوں سمیت قاضی عدنان فرید کی حمایت کا اعلان کیا اس موقع پر قاضی عدنان فرید نے کہا کہ میاں نواز شریف واحد لیڈر ہے جو ملک کو مسائل سے نکال سکتے ہیں انشاء اللّه پاکستان مسلم لیگ ن آٹھ فروری کو پنجاب اور وفاق میں حکومت بنائیں گی آنے والا دور پاکستان مسلم لیگ ن کا ہوگا

Advertisements