Advertisements

پرنس بہاول خان عباسی کی جامعہ قاسمیہ اوچ شریف آمد پیر سید محمد شاہ جرار کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی

Prince Bahawal Abbasi meets Pir Syed Muhammad Shag Jarar
اوچ شریف: پرنس بہاول عباس خان عباسی کی جامعہ قاسمیہ میں پیر سید محمد شاہ جرار کے ساتھ ملاقات کے موقع پر لی گئی تصویر
Advertisements

اوچشریف( نامہ نگار) امیدوار قومی اسمبلی این اے 166 پرنس بہاول عباس خان عباسی آج مدرسہ قاسمیہ اوچ شریف گئے جہاں انہوں نے معروف دینی ور روحانی شخصیت پیر سید محمد شاہ جرار کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اس موقع پر دونوں عمائدین نے انتہائی خوشگوار ماحول میں باہمی دلچسپی کے امور اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا سابق کونسلر بلدیہ احمد پور شرقیہ حاجی فدا حسین جٹھول اور دیگر افراد پرنس بہاول عباس عباسی کے ہمراہ تھے