Advertisements

 سماجی و سیاسی رہنما جام عبدالغفور گھوٹیہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے 

Advertisements

چنی گوٹھ (نامہ نگار) سماجی و سیاسی رہنما جام عبدالغفور گھوٹیہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ بستی گھوٹیہ موضع راجڑہو میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں سابق ایم این اے مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی ، امیدوار صوبائی اسمبلی حسن عسکری شیخ ، سید عامر علی شاہ ، سابق چیئرمین یوسی مہر محمد صدیق سمیت سیکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا ۔