Advertisements

مدیر احسان احمد سحر کی اہلیہ سیدہ نجمہ بخاری شدید علالت کے پیش نظر بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی میں داخل

Nawa-I-Ahmedpur Logo
Advertisements

ادارہ نوائے احمد پور شرقیہ کی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی سابق ہیڈ مسٹریس کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل

احمد پور شرقیہ( سٹاف رپورٹر) مدیر نوائے احمد پور شرقیہ احسان احمد سحر کی اہلیہ سیدہ نجمہ بخاری سابق ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ گرلز ہائی سکول احمد پور شرقیہ کو شدید علالت کے پیش نظر بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی میں گزشتہ شام داخل کر دیا گیا خیال رہے کہ سیدہ نجمہ بخاری گزشتہ سات ماہ سے گردے کے عارضہ میں مبتلا ہیں- ادارہ نوائے احمد پور شرقیہ نے  قارین   کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ سیدہ نجمہ بخاری کی صحت یابی کے لیے دعا کریں

Advertisements

 تفصیل کے مطابق سیدہ نجمہ بخاری کا گزشتہ شام بہاول وکٹوریا ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا اور ان کے مختلف ٹیسٹ دیے گئے  سیدہ نجمہ بخاری کو اج  کڈنی سینٹر میں منتقل کیا جائے گا جہاں پروفیسر ڈاکٹر ممتاز رسول اور پروفیسر ڈاکٹر سہیل ملک ان کا طبی معائنہ کریں گے