Advertisements

ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ڈاکٹر ناصر حمید کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس اکاؤنٹس آفیسر جام غلام اصغر کی مرحومہ ساس کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

Recitation of Fatiha for the late mother-in-law of Ghulam Asghar
Advertisements

بہاول پور:04/جولائی : ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز بہاول پور ڈاکٹر ناصر حمید کی زیر صدارت محکمہ تعلقات عامہ بہاول پور میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں اکاؤنٹس آفیسر شعبہ اشتہارات جام غلام اصغر کی مرحومہ ساس کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔اس موقع پر محکمہ تعلقات عامہ بہاول پور کے جملہ افسران و ملازمین موجود تھے۔