Advertisements

حاصل پور :2450 کلو گرام مردہ مرغیاں، پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عوام کو مضر صحت گوشت کھانے سے بچالیا

Hasilpur Murda Chicken stock
Advertisements

حاصل پور :2450 کلو گرام مردہ مرغیاں تلف ہوٹلوں اور برائلر شاپس پر سپلائی کی جا رہی تھیں — پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عوام کو مضر صحت گوشت کھانے سے بچالیا — حاصل پور روڈ پر مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی نمبر BRH-275 دھر لی

 BRH-275حاصل پور  :  پنجاب فوڈ اتھارٹی نے  عوام کو مضر صحت گوشت کھانے سے بچالیا،2450 کلو گرام مردہ مرغیاں تلف کر دیں –  حاصل پور روڈ پر گاڑی نمبر

Advertisements

 کو چیک کیا گیا
تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیم نے حاصل پور روڈ پر مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی دھر لی۔ مردہ مرغیاں مارکیٹ میں ہوٹلوں اور برائلر شاپس پر سپلائی کی جا رہی تھیں۔ڈمپنگ سائیڈ پر سینکڑوں کلو گرام مردہ مرغیاں تلف کر دیں گئیں۔گاڑی مالکان کو بہتری کے لیے نوٹس جاری کیا گیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ عوام کی صحت کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ گھناؤنا کاروبار کرنے والے عوام کے مجرم ہیں