تیر ہ سالہ بچہ عمیر اوچ ڈسٹری نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

Advertisements
احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار ) تیر ہ سالہ بچہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیل کے مطابق نوشہر ہ جدید کی حدود میں تیرہ سالہ بچہ عمیر اوچ ڈسٹری نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔ جس کی نمازجنازہ میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔