Advertisements

محلہ فتانی کا رہائشی پچیس سالہ نوجوان ذیشان پاک بزنس ٹرین کی زدمیں آکر جاں بحق

Dera Nawab Sahib Railway Station
Advertisements

احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار ) ٹرین کی زدمیں آکر نوجوان جاںبحق ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق محلہ فتانی کا رہائشی پچیس سالہ نوجوان ذیشان گزشتہ رات لاہور سے کراچی جانے والی پاک بزنس ٹرین کی زد میں آکر جاںبحق ہوگیا حادثہ کی اطلا ع ملتے ہی ریسکیو ٹیم مو قع پر پہنچ گئی اور ذیشان کی ڈیڈباڈی کو تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال پہنچایا۔