احمد پور شرقیہ کی رہائشی خواتین جنوری تا مارچ کی قسط جلد از جلد نکلوا لیں: ممتاز احمد اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

Advertisements
چنی گوٹھ (نامہ نگار) اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام احمد پور شرقیہ ممتاز احمد نے کہا ہے کہ احمد پور شرقیہ کی رہائشی وہ خواتین جو بینطیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستقل بنیادوں پر اپنے پیسے لے رہی ہیں اور ابھی تک جنوری تا مارچ کی قسط نہیں نکلوائی، ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی قسط مبلغ 8500 روپے جلد از جلد نکلوا لیں تا کہ ان کو جون میں انے والی قسط میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔۔۔