راو کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکو اور شہری کے درمیان فائرنگ اشتہاری اشرف عرف چاند ہلاک
Advertisements
احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار ) راو کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکو اور شہری کے درمیان فائرنگ ، 19 سال قبل پولیس ملازمین کر زخمی کرکے حوالات سے فرار ہونے والا اے کیٹیگری اشتہاری اشرف عرف چاند ہلاک
پولیس کو دہشت گردی ، قتل ، اقدام قتل پولیس مقابلوں سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔ پولیس نےلاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرکے کاروائی شروع کردی ہے۔
Advertisements