مشہور بزرگ حضرت سید عبداللہ شاہ کا سالانہ عرس مبارک 20 اپریل کو ہوگا
Advertisements
سجادہ نشین پیر سید شمس الحق شاہ 29 رمضان المبارک کو عرس مبارک کی تقریبات کا افتتاح کریں گے خادم دربار حاجی محمد ارشد خان
احمد پور شرقیہ(پ ر) مشہور بزرگ حضرت سید عبداللہ شاہ کا کا سالانہ عرس مبارک20 اپریل29رمضان المبارک کو محلہ فتانی میں منعقد ہوگا جہاں سجادہ نشین دربار عالیہ پیر سید شمس الحق شاہ مزار پر چادر چڑھائیں گے ۔اس امر کا اعلان خادم دربار حاجی محمد ارشد خان کی جانب سے جاری کیے گئے پریس ریلیز میں کیا گیا ہے ان کے اعلان کے مطابق زائرین اور شرکا کے لیے لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا ہے
Advertisements