عیسائیوں کے روحانی پیشوا 86 سالہ پوپ فرانسس اسپتال میں داخل ہو گئے
Advertisements
عیسائیوں کے روحانی پیشوا 86 سالہ پوپ فرانسس اسپتال میں داخل ہو گئے
ترجمان ویٹی کن سٹی کے مطابق پوپ فرانسس طبی معائنے کے لیے اسپتال گئے ہیں۔
Advertisements
ترجمان پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ پوپ فرانسس کے طبی معائنے کا وقت پہلے سے طے تھا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پوپ فرانسس نے آج صبح ہفتہ وار اجتماع میں بھی شرکت کی تھی۔