پرنس بہاول عباس عباسی کی فراہم کردہ بسوں پر سوار پی ٹی آئی کارکنوں کا قافلہ زمان پارک کے لیے روانہ
Advertisements
ولی عہد بہاولپور نے اپنے دفتر سے تحریک انصاف کے کارکنوں کو عمران خان کی اقامت گاہ کے لئے روانہ کیا
احمد پور شرقیہ : پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان رہنما پرنس بہاول عباس عباسی کی جانب سے مہیا کی گئی دو بسوں میں سوار پی ٹی آئی کارکنوں کا قافلہ زمان پارک لاہور کے لیے روانہ ہو گیا پی ٹی آئی کے ذرائع نے بتایا کہ ولی عہد
Advertisements
بہاولپور نے تحریک انصاف کے کارکنوں اور حامیوں کو صادق گڑھ پیلس میں اپنے دفتر سے عمران خان کی لاہور اقامت گاہ کے لیے روانہ کیا