پرنس بہاول خان عباسی آج لاہور سے صادق گڑھ پیلس آئینگے

Advertisements
امیر آف بہاولپور کے ولی عہد کا خانپور بہاولپور اور دیگر علاقوں میں مختلف تقریبات میں شرکت کا شیڈول جاری کر دیا گیا
ڈیرہ نواب صاحب : پرنس بہاول خان عباسی آج بروز جمعرات لاہور سے اپنی آبائی رہائش گاہ صادق گڑھ پیلس آئیں گے جہاں وہ مبارک محل میں قیام کے دوران خان پور بہاولپور اور دیگر نواحی علاقہ جات میں متعدد تقریبات میں شرکت کریں گے ان کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے – صادق گڑھ پیلس کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ پرنس بہاول عباس عباسی محل میں قیام کے دوران اپنے دفتر میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے نمائندہ افراد سے ملاقاتیں بھی کریں گے
Advertisements