Advertisements

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر کمی کردی

Petrol
Advertisements

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے اور نئی قیمت 267 روپے فی لیٹر ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی، اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لیٹر 15 روپے کمی کی جارہی ہے۔

Advertisements