تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی، زین محمود فاتح قرار
Advertisements
مظفر گڑھ (28نومبر) تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے فائنل مقابلے آج اختتام پذیر ہو گئے۔ بہاول پور کے زین محمود نے کیٹگری اے کے فائنل مقابلے میں میدان مار لیا۔ زین محمود بہاول پور کے ممتاز صنعت کار چوہدری محمود مجید کے صاحبزادے ہیں۔