Advertisements

گورنمنٹ سکول محراب والا کے قریب 54 سالہ خاتون سکینہ بی بی کی خودکشی کی مبینہ کوشش

AhmedpurEast map
Advertisements

خاتون نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی جس کے نتیجے میں ان کا جسم تقریباً60 فیصد جھلس گیا اور حالت تشویشناک ہے

احمد پور شرقیہ (نامہ نگار) گورنمنٹ سکول محراب والا کے قریب 54 سالہ خاتون سکینہ بی بی نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی جس کے نتیجے میں ان کا جسم تقریباً60 فیصد جھلس گیا اور حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی، متاثرہ خاتون کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی اور بعد ازاں بہاول وکٹوریہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ۔

Advertisements