Advertisements

اوچ موغلہ میں پانچ سالہ بچہ علی شان روٹاویٹر کی زد میں آکر جاں بحق

Uch-Sharif
Advertisements

اوچ شریف (کرائم رپورٹر) 5 سالہ بچہ روٹا ویٹر کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔،تفصیل کے مطابق اوچ شریف کے نواحی علاقے اوچموغلہ بستی ملک امام بخش آرائیں میں محمد سلیم آرائیں کا  5سالہ بیٹا علی شان ٹریکٹر پر اپنے والد کے ہمراہ موجود تھا کہ کھیتوں میں کام کرتے ہوئے جمپ لگنے سے گر کر روٹر ویٹر کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا اس ناگہانی وفات پر اہل خانہ میں کہرام مچ گیا اور فضا سوگوار ہو گیا۔