سمہ سٹہ : موٹرسائیکلوں کا تصادم ، خاتون نسیم بی بی جاں بحق

Advertisements
سمہ سٹہ(عمار علوی سے) موٹرسائیکلوں کاآپس میں تصادم ،ایک خاتون جاں بحق، ہیڈ سمہ سٹہ کے قریب موٹرسائیکل سوار کا ہیلمٹ گرنے کی وجہ سے اچانک بریک لگانے پر پیچھے سے آنے والا موٹرسائیکل اس سے جاٹکرا اور ایک خاتون نسیم بی بی زوجہ اکبرعمر45 سال سکنہ نہروالی نزدہیڈ سمہ سٹہ ہیڈ انجری کی وجہ سے موقع پر جاں بحق ہو گئی
Advertisements