Advertisements

احمد پور شرقیہ پولیس کے چھاپے پاکستان تحریک انصاف کے چار کارکن گرفتار

Advertisements

 احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) پولیس کے پی ٹی آئی کے عہدیداروں اور کارکنوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے، چار کارکن گرفتار ، تفصیل کے مطابق احمدپورشرقیہ پولیس نے گزشتہ رات   پی ٹی آئی کے عہدیداروں اور کارکنوں کے گھروں پر  گرفتاری کے لئے چھاپے ، مارے ۔ اور اس دوران  عہدیداروں سمیت چار کارکنوں ، مکی معاویہ  ، حنیف نائچ ، شریف لبانہ ، اور محمد معراج کو گرفتار کرکے مختلف تھانوں میں بند کردیا ہے۔ جبکہ چھاپوں کے بعد کئی عہدیدار روپوش ہوگئے۔