Advertisements

نواحی چک 24ڈی این بی کے تین گھروں میں ایک ہی رات میں 38تولہ طلائی زیورات اور سات لاکھ نوے ہزار روپے نقدی چوری

AhmedpurEast map
Advertisements

احمدپورشرقیہ (نامہ نگار)چور ایک ہی رات میں نواحی چک کے تین گھروں سے کروڑوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور لاکھوں روپے نقدی لے کر فرار ہو گئے ۔تفصیل کے مطابق نواحی چک 24ڈی این بی کے تین گھروں میں چوررات کی تاریکی کا فائدہ آٹھاتے ہوئے داخل ہوگئے اور اس دوران کروڑوں مالیت کے 38تولہ طلائی زیورات اور سات لاکھ نوے ہزار روپے نقدی چوری کرکے فرار ہو گئے

Advertisements