Advertisements

ریلوے کراسنگ کے دوران بتیس سالہ محمد عدنان فرید ایکسپریس کی زد میں آکر جاں بحق

Dera Nawab Sahib Railway Station
Advertisements


احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) ریلوے کراسنگ کے دوران محلہ قریش آبادکارہائشی بتیس سالہ محمد عدنان نامی شخص کراچی سے آنے والی فرید ایکسپریس کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا اور بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا پولیس نے کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی ۔

Advertisements