Contact Us

دیرینہ رنجش پر مخالفین نے فائرنگ کرکے ستائیس سالہ نوجوان مظہر کو اوچ شریف روڈ پر موت کے کھاٹ اُتار دیا

27 years old young Mazhar shot dead at Uch road due to old enemity

احمدپورشرقیہ(نامہ نگار) دیرینہ رنجش پر مخالفین نے فائرنگ کرکے نوجوان کو موت کے کھاٹ اُتار دیا۔ تفصیل کے مطابق اوچ شریف روڈپر مخالفین نے دیرینہ دشمنی پر ستائیس سالہ نوجوان مظہر کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس مو قع پر پہنچ گئی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھجواکر کاروائی شرو ع کردی ہے۔

مزید پڑھیں