Advertisements

سترویں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا 29 نومبر کو کمان سنبھالنے کا امکان

General Asim Munir
Advertisements

اسلام آباد:   صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جنرل عاصم منیر کی بطورِ آرمی چیف جبکہ جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بطورِ چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔

اس طرح جنرل عاصم منیر ملک کے 17 ویں آرمی چیف ہوں گے۔

Advertisements

 اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری ہو گا، 29 نومبر کو امکان ہے ایک تقریب ہو گی، جنرل قمر جاوید باجوہ کمان نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے سپرد کریں گے