شالیمار ایکسپریس کی زد میں آ کر بارہ سالہ کمسن منیب نامی بچہ جاں بحق

Advertisements
اوچ ریلوے پھاٹک کے قریب حادثہ ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی
احمدپورشرقیہ (نامہ نگار)ٹرین کی زد میں آ کر بارہ سالہ کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا ۔تفصیل کے مطابق اوچ شریف ریلوے پھاٹک کے قریب لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس کی زد میں آ کر بارہ سالہ کمسن منیب نامی بچہ جاں بحق ہوگیا ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے ۔
Advertisements