Advertisements

عام انتخابات: سیاسی جماعتوں سے دوگنا آزاد امیدوار میدان میں آگئے,اعداد و شمار الیکشن کمیشن

General elections 2024,Rs 49 billions expenses estimated
Advertisements

: سیاسی جماعتوں سے دوگنا زیادہ آزاد امیدوار میدان میں آگئے۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار عام انتخابات میں قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر کل 17 ہزار 816 امیدوار میدان میں ہیں۔ جاری کردہ الیکشن کمیشن کے ڈیٹا میں بتایا گیا کہ 11 ہزار 785 آزاد امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔