Advertisements

احمد پور یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات عبدالحمید ثاقب صدر,ناصر خان نیازی سینئر نائب صدر۔حمیداللہ خان عزیزجنرل سیکرٹری منتخب

Ahmedpur Union of Journalists AhmedpurEast election 2025 ,offie holders group photo
Advertisements

تمام نومنتخب عہدیداروں کا "شوآف ہینڈ "کےزریعے انتخاب عمل میں لایا گیا۔ چیرمین الیکشن بورڈ محمد سلیمان فاروقی نے پنجاب کالج میں منعقدہ اجلاس میں نومنتخب عہدیداروں کا اعلان کیا

اجلاس میں اتفاق رائے سے ایک بار پھر اے یو  جے کے بانی احسان احمد سحر کوتیسری مرتبہ سرپرست اعلیٰ اور محمد سلیمان فاروقی کو دوسری مرتبہ سرپرست چنا گیا
احمد پور شرقیہ(پ ر) احمد پور یونین آف جرنلسٹس، احمد پور شرقیہ کے سالانہ انتخابات 2025ء مکمل ہو گئے۔ تمام نومنتخب عہدیداروں کا "شوآف ہینڈ "کےزریعے انتخاب عمل میں لایا گیا۔چیرمین الیکشن بورڈ محمد سلیمان فاروقی نے پنجاب کالج میں منعقدہ اجلاس میں نومنتخب عہدیداروں کا اعلان کیا۔اجلاس میں اتفاق رائے سے ایک بار پھر اے یو  جے کے بانی احسان احمد سحر کوتیسری مرتبہ سرپرست اعلیٰ اور محمد سلیمان فاروقی کو دوسری مرتبہ سرپرست چنا گیا اور ان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا۔

Advertisements

چیف کوآرڈینیٹر ارحم سلیم قادری جبکہ کوآرڈینیٹرشاہ ولی خان کا انتخاب کیا گیا اسی طرح ڈاکٹر عبدالحمیدثاقب کوصدر۔ناصر خان نیازی سینئر نائب صدر۔محمدشہزاد رزاق کھرل نائب صدر۔احمدعلی چوہدری نائب صدر۔خلیل الرحمٰن کھوکھرنائب صدر۔حمیداللہ خان عزیزجنرل سیکرٹری۔امتیازحیدری جوائنٹ سیکرٹری۔محمد طاہر سنگھیڑہ ڈپٹی سیکرٹری۔ محمدیوسف غنی قریشی سیکرٹری اطلاعات۔محمداحمد سعیدی سیکرٹری نشر واشاعت۔فنانس سیکرٹری چوہدری محمد ارشد۔چیئرمین مجلسِ عاملہ۔محمد شبیر قریشی۔وائس چیئرمین محمد عمران لاڑ۔ممبران مجلس عاملہ اعجاز احمدخان۔محمد سجاد کااعلان کیا۔منتخب صدر نے اپنے خطاب میں یونین کومزیدفعال بنانے کا عزم کیا انتخابی اجلاس میں سرپرست محمد سلیمان فاروقی سمیت اے یو جے کے تمام نومنتخب عہدیدارو ں کو پھولوں کی مالائیں پہنائی گئیں۔