صادق پریس فریڈم اور نوائے احمد پورشرقیہ ایوارڈز کی تقسیم

حسن عسکری شیخ ایم پی اے نے رورل میڈیا نیٹ ورک پاکستان کی جانب سے نوشہرہ جدید کے رہائشی ٹی وی جرنلسٹ محمد اکمل عباسی اور احمد پور شرقیہ کے پرنٹ جرنلسٹ سید محمد اویس زیدی کو پرنس بہاول خان عباسی کے سپانسرڈ آر ایم این پی صادق پریس فریڈم کیش ایوارڈز کیٹگری سی دیے … Continue reading صادق پریس فریڈم اور نوائے احمد پورشرقیہ ایوارڈز کی تقسیم